کلیاتِ علامہ اقبال  ۔   علامہ اقبال

اس کتاب میں سر علامہ محمد اقبال کا اردو کا تمام طبع شدہ کلام مجتمع کیا گیا ہے۔ کلیاتِ علامہ اقبال نہ صرف پاکستان کی بلکہ اردو ادب کی بھی ایک اہم ترین دستاویز ہے۔ برِ صغیر سے باہر کسی بھی ملک سے کلیاتِ اقبال کی یہ پہلی اشاعت ہے۔ یہ کتاب ہارڈ کور اور پیپر بیک میں دنیا کے کئی ممالک سے خریدی جا سکتی ہے