منٹو کے حاشیے  ۔   سعادت حسن منٹو

منٹو کے حاشیے میں منٹو کے وہ تمام افسانے شامل ہیں جن کی وجہ سے منٹو کو عدالتوں میں گھسیٹا گیا۔ وہ افسانے جن کو فحش قرار دیا گیا اور وہ افسانے جو اردو ادب کا سرمایہ ثابت ہوئے۔ یہ کتاب ہارڈ کور، پیپر بیک اور ای بک کی صورت میں دستیاب ہے