کلیاتِ غزل میر تقی میر با ردیف ۔ الف تا ں  ۔   میر تقی میر

خدائے سخن میر تقی میر کی غزل کے باردیف کلیات کا پہلا حصہ، پیپر بیک اور ہارڈ کور کی صورت میں۔ میر تقی میر کے چھ دیوان یعنی انیس سو پندرہ غزلیں ۷۴۰ اور ۷۴۲ صفحوں پر مشتمل دو ضخیم حصوں میں پیش ہیں۔ تمام غزلوں کو ردیف کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہے اور ہر غزل کے ساتھ اس دیوان کا نمبر بھی دیا گیا ہے جس میں وہ غزل موجود ہے۔اردو کے کلاسیکی ادب کی سیریز میں علامہ اقبال کے کلیات کے بعد شاعری کی دوسری کتاب ہے،