ارمغانِ حجاز  ۔   علامہ اقبال

ارمغان حجاز فارسی زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔ اس کتاب میں ارمغانِ حجاز کا اردو حصہ شامل ہے۔