ایک ایسی دنیا میں قدم رکھیں جہاں معروف پاکستانی اردو ناول نگار رفاقت حیات بے باکی سے مضافاتی زندگی اور محبت اور سماجی پابندیوں کی پیچیدگیوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔
خدائے سخن میر تقی میر کی غزل کے باردیف کلیات کا پہلا حصہ، پیپر بیک اور ہارڈ کور کی صورت میں۔
خدائے سخن میر تقی میر کی غزل کے باردیف کلیات کا دوسرا حصہ، پیپر بیک اور ہارڈ کور کی صورت میں۔
1958 میں چھپی مجید امجد کی پہلی کتاب بعینہٖ اسی صورت میں ہر جگہ دستیاب
علامہ محمد اقبال کا تمام اردو کلام ایک خوبصورت کتاب کی صورت میں
سدرشن فاکر :( 1934 – 2008) ایک بھارتی اردو شاعر ہیں۔ ان کا کلام اکثر بیگم اختر اور جگجیت سنگھ نے گایا ہے۔ سدرشن فاکر کا تعلق مشرقی پنچاب سے تھا۔ ان کا عالمی شہرہ یافتہ گیت “یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ‘‘ کافی مقبول ہے۔ سدرشن فاکر ایک ایسے گیت کار ہیں جن کے پہلے ہی گیت کو فلم فیئر اعزاز ملا۔ ایک اور مقبول گیت “ہم سب بھارتیہ ہیں“ ان ہی کی تخلیق ہے۔ ملکہ غزل بیگم اختر کے پسندیدہ شاعر تھے۔
فاکر نے اعلیٰ تعلیم جالندھر سے حاصل کی۔ یہ آل انڈیا ریڈیو سے بھی جڑے رہے۔