سانپ کی دم

صوفی تبسّم


سانپ کی دُم مڑوڑ دو
چلائے تو چھوڑ دو
ایک دو ایک دو
چیونٹی کا سر پھوڑ دو
چلائے تو چھوڑ دو
ایک دو ایک دو
 
فہرست