صرف کہہ دوں کہ ناؤ ڈوب گئی

مصطفی زیدی


صرف کہہ دوں کہ ناؤ ڈوب گئی
صرف کہہ دوں کہ ناؤ ڈوب گئی
یا بتاؤں کہ کیسے ڈوبی تھی
تم کہانی تو خیر سن لو گی
آپ بیتی کہوں کہ جگ بیتی
 
فہرست