کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے

مصطفی زیدی


کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے
کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے
آپ کی دوستی کا رونا ہے
دل سے گردِ الم نہیں چھٹتی
آنسوؤں کی کمی کا رونا ہے
 
فہرست