ایک ایسی دنیا میں قدم رکھیں جہاں معروف پاکستانی اردو ناول نگار رفاقت حیات بے باکی سے مضافاتی زندگی اور محبت اور سماجی پابندیوں کی پیچیدگیوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔
نویں شہر میں اکبر، مونا اور احمد دو پہیوں کی گاڑی میں پھول گلی سے کنچ گھر کی طرف جا رہے ہیں ۔ گاڑی کو دو سفید گھوڑے کھینچ رہے ہیں ۔ گرمیوں کی دوپہر ہے ۔ ایک عورت بھیرویں گا رہی ہے ۔ اس کی آواز دور سے آ رہی ہے ۔