موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں

ناصر کاظمی


موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں
موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں
موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں
موتی تری گفتار کے چنتا ہی رہوں
سر تیری ہر اک بات پر دھنتا ہی رہوں
اے کاش یہیں دورِ فلک تھم جائے
تو کہتا رہے اور میں سنتا ہی رہوں
 
فہرست