دیوارِ شب اور عکس رخِ یار سامنے

فیض احمد فیض


دیوارِ شب اور عکس رخِ یار سامنے
پھر دل کے آئینے سے لہو پھوٹنے لگا
پھر وضعِ احتیاط سے دھندلا گئی نظر
پھر ضبطِ آرزو سے بدن ٹوٹنے لگا
 
فہرست