با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی

اسماعیل میرٹھی


با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی
با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی
شوخی بھی ہے اس میں عیاری بھی
چھپ چھپ کے ہے تاک جھانک اپنی کرتا
اس سے کوئی سیکھ جائے مکاری بھی
 
فہرست