کیا کہتے ہیں اس میں مفتیان اسلام

اسماعیل میرٹھی


کیا کہتے ہیں اس میں مفتیان اسلام
کیا کہتے ہیں اس میں مفتیان اسلام
جب بیع مساجد سے نہیں چلتا کام
تو وجہ کفاف کے لیے مومن کو
جائز بھی ہے یا نہیں خدا کا نیلام
 
فہرست