چرخ وا کرتا ہے ماہِ نو سے آغوش وداع

مرزا غالب


جادۂِ رہ خور کو وقتِ شام ہے تارِ شعاع
چرخ وا کرتا ہے ماہِ نو سے آغوش وداع
فہرست