تمہاری راہ میں ایسے بھی موڑ آئے ہیں

باقی صدیقی


کہاں کا زادِ سفر خود کو چھوڑ آئے
تمہاری راہ میں ایسے بھی موڑ آئے ہیں
کوئی تو محفل گل کی بہار دیکھے گا
کلی کلی پہ لہو ہم نچوڑ آئے ہیں
فہرست