وگرنہ ہم تو توقع زیادہ رکھتے ہیں

مرزا غالب


زمانہ سخت کم آزار ہے ، بہ جان اسد
وگرنہ ہم تو توقع زیادہ رکھتے ہیں
فہرست