اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے

مرزا غالب


رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے
پروانہ خانۂِ غم ہو تو پھر کس لیے اسدؔ
ہر رات شمع شام سے لے تا سحر جلے
 
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
فہرست