کتنی معصوم ہیں تری آنکھیں

جاں نثار اختر


کتنی معصوم ہیں تری آنکھیں
کتنی معصوم ہیں تری آنکھیں
بیٹھ جا میرے روبرو مرے پاس
ایک لمحے کو بھول جانے دے
اپنے اک اک گناہ کا احساس
 
فہرست