دوست! تجھ سے اگر خفا ہوں تو کیا

جاں نثار اختر


دوست! تجھ سے اگر خفا ہوں تو کیا
دوست! تجھ سے اگر خفا ہوں تو کیا
آپ سے بھی تو خود خفا ہوں میں
آج تک یہ نہ کھل سکا مجھ پر
بے وفا ہوں کہ با وفا ہوں میں
 
فہرست