اپنے آئینۂ تمنا میں

جاں نثار اختر


اپنے آئینۂ تمنا میں
اپنے آئینۂ تمنا میں
اب بھی مجھ کو سنوارتی ہے تو
میں بہت دور جا چکا لیکن
مجھ کو اب تک پکارتی ہے تو
 
فہرست