دن اور جھاگ

ثروت حسین


دھوپ
اور
دوریوں کے درمیاں
ایک آواز سنائی دیتی ہے
جیسے مچھلی
سیاہ جال سے بے خبر
سنہری پروں سے
.....پانی کاٹتی ہے
 
فہرست