چار بٹے دس

قتیل شفائی


ٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹار
ہم سے ہے امی کو پیار
امی پاس بلاتی ہیں
لڈو کم جب پڑتے ہیں
سب کا جی بہلاتی ہیں
آپس میں ہم لڑتے ہیں
بھول کے سب دنیا کے غم
جھگڑا ہو گا پھر اس بار
لڈو پیڑے کھائیں ہم
ہم ہیں دس اور لڈو چار
 
فہرست