گزرے ہے آبلہ پا ابر گہربار ہنوز

مرزا غالب


وسعت سعی کرم دیکھ کہ سر تا سرِ خاک
گزرے ہے آبلہ پا ابر گہربار ہنوز
یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحۂِ دشت
نقشِ پا میں ہے تپ گرمیِ رفتار ہنوز
فہرست