رکھ لی مرے خدا نے مری بے کسی کی شرم

مرزا غالب


مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور
رکھ لی مرے خدا نے مری بے کسی کی شرم
وہ حلقۂِ ہائے زلف، کمیں میں ہیں اے خدا
رکھ لیجو میرے دعوۂِ وارستگی کی شرم
فہرست