ڈھلتی ہے موجِ مے کی طرح رات ان دنوں

فیض احمد فیض


ڈھلتی ہے موجِ مے کی طرح رات ان دنوں
کھلتی ہے صبحِ گل کی طرح رنگ و بو سے پر
ویراں ہیں جام پاس کرو کچھ بہار کا
دلِ آرزو سے پر کرو، آنکھیں لہو سے پر
 
فہرست