اے بے خبری کی نیند سونے والو

اسماعیل میرٹھی


اے بے خبری کی نیند سونے والو
اے بے خبری کی نیند سونے والو
راحت طلبی میں وقت کھونے والو
کچھ اپنے بچاؤ کی بھی سوچی تدبیر
اے ڈوبتی ناؤ کے ڈبونے والو
 
فہرست