پر شور الفت کی ندا ہے اب بھی

اسماعیل میرٹھی


پر شور الفت کی ندا ہے اب بھی
پر شور الفت کی ندا ہے اب بھی
جو تھی وہی آن اور ادا ہے اب بھی
ہوتی نہیں سنت الٰہی تبدیل
جس شان میں ہے وہی خدا ہے اب بھی
 
فہرست