چوپائے کی طرح تو کتابوں سے نہ لد

اسماعیل میرٹھی


چوپائے کی طرح تو کتابوں سے نہ لد
چوپائے کی طرح تو کتابوں سے نہ لد
حاصل ہے کتاب کا فقط علم و خرد
کیڑوں نے ہزارہا کتابیں کھا لیں
پائی نہ مگر کبھی فضیلت کی سند
 
فہرست