جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی

اسماعیل میرٹھی


جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی
جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی
ہو اہل ہم کو اور بھی آسانی
تیراک اپنا ہنر دکھاتا ہے خوب
ہوتا ہے جب اس کے سر سے اونچا پانی
 
فہرست