احمد کا مقام ہے مقامِ محمود

اسماعیل میرٹھی


احمد کا مقام ہے مقامِ محمود
احمد کا مقام ہے مقامِ محمود
ہے مرجع حمد اور شایان درود
لو لاک لما خلقت الافلاک ہے ہیچ
شاہد ہے محمد اور عالم مشہود
 
فہرست