دنیا کا نہ کھا فریب ویراں ہے یہ

اسماعیل میرٹھی


دنیا کا نہ کھا فریب ویراں ہے یہ
دنیا کا نہ کھا فریب ویراں ہے یہ
راحت سے نہ دل لگا کہ مہماں ہے یہ
بچ نفس دنی سے ہے بڑا ہی کافر
کر روح کی پرورش مسلماں ہے یہ
 
فہرست