اب قوم کی جو رسم ہے سو اول جلول

اسماعیل میرٹھی


اب قوم کی جو رسم ہے سو اول جلول
اب قوم کی جو رسم ہے سو اول جلول
فاسد ہوئے قاعدے تو بگڑے معمول
ہے عید مہذب نہ محرم معقول
ہنسنا محمود ہے نہ رونا مقبول
 
فہرست