ہم عالمِ خواب میں ہیں یا ہم ہیں خواب

اسماعیل میرٹھی


ہم عالمِ خواب میں ہیں یا ہم ہیں خواب
ہم عالمِ خواب میں ہیں یا ہم ہیں خواب
ہم خود وسائل ہیں خود سوال اور جواب
آئی نہیں کوئی شے کہیں باہر سے
ہم خود ہیں مسبب اور خود ہیں اسباب
 
فہرست