گر نیک دلی سے کچھ بھلائی کی ہے

اسماعیل میرٹھی


گر نیک دلی سے کچھ بھلائی کی ہے
گر نیک دلی سے کچھ بھلائی کی ہے
یا بد منشی سے کچھ برائی کی ہے
اپنے ہی لیے ہے سب نہ اوروں کے لیے
اپنے ہاتھوں نے جو کمائی کی ہے
 
فہرست