دنیا کے لیے ہیں سب ہمارے دھندے

اسماعیل میرٹھی


دنیا کے لیے ہیں سب ہمارے دھندے
دنیا کے لیے ہیں سب ہمارے دھندے
ظاہر طاہر ہیں اور باطن گندے
ہیں صرف زبان سے خدا کے قائل
دل کی پوچھو تو خواہشوں کے بندے
 
فہرست