انساں کو چاہیے نہ ہمت ہارے

اسماعیل میرٹھی


انساں کو چاہیے نہ ہمت ہارے
انساں کو چاہیے نہ ہمت ہمارے
میدان طلب میں ہاتھ بڑھ کر مارے
جو علم و ہنر میں لے گئے ہیں بازی
ہر کام میں ہیں انہیں کے وارے نیارے
 
فہرست