کہتے ہیں سبھی مسدام اللہ اللہ

اسماعیل میرٹھی


کہتے ہیں سبھی مسدام اللہ اللہ
کہتے ہیں سبھی مسدام اللہ اللہ
کرتے ہیں برائے نام اللہ اللہ
یہ نام و نشان بھی نقابِ رخ ہیں
کیا خوب ہے انتظام اللہ اللہ
 
فہرست