ہے شکر درست اور شکایت زیبا

اسماعیل میرٹھی


ہے شکر درست اور شکایت زیبا
ہے شکر درست اور شکایت زیبا
ہے کفر درست اور ہدایت زیبا
گیسوئے سیاہ اور جبین روشن
دونوں کی بہار ہے نہایت زیبا
 
فہرست