جب تک کہ سبق ملاپ کا یاد رہا

اسماعیل میرٹھی


جب تک کہ سبق ملاپ کا یاد رہا
جب تک کہ سبق ملاپ کا یاد رہا
بستی میں ہر ایک شخص دل شاد رہا
جب رشک و حسد نے پھوٹ ان میں ڈالی
دونوں میں سے ایک بھی نہ آباد رہا
 
فہرست