افسردگی اور گرم جوشی بھی غلط

اسماعیل میرٹھی


افسردگی اور گرم جوشی بھی غلط
افسردگی اور گرم جوشی بھی غلط
گم گشتگی اور خود فروشی بھی غلط
کچھ کہیے اگر تو گفتگو ہے بے جا
چپ رہئے اگر تو ہے خموشی بھی غلط
 
فہرست