تقریر سے وہ فزوں بیان سے باہر

اسماعیل میرٹھی


تقریر سے وہ فزوں بیان سے باہر
تقریر سے وہ فزوں بیان سے باہر
ادراک سے وہ بری گمان سے باہر
اندر باہر ہے وہ نہ پیدا پنہاں
سرحد مکان و لا مکان سے باہر
 
فہرست