آیا ہوں میں جانب عدم ہستی سے

اسماعیل میرٹھی


آیا ہوں میں جانب عدم ہستی سے
آیا ہوں میں جانب عدم ہستی سے
پیدا ہے بلند پائے گی پستی سے
عجز اپنا بہ زور کر رہا ہوں ثابت
مجبور ہوا ہوں میں زبردستی سے
 
فہرست