کافر کو ہے بندگی بتوں کی غم خوار

اسماعیل میرٹھی


کافر کو ہے بندگی بتوں کی غم خوار
کافر کو ہے بندگی بتوں کی غم خوار
مومن کے لیے بھی ہے خدائے غفار
سب سہل ہے یہ ولیک ہونا دشوار
آزادہ و بے نیاز و بیکس بے کار
 
فہرست