اسراف سے احتراز اگر فرماتے

اسماعیل میرٹھی


اسراف سے احتراز اگر فرماتے
اسراف سے احتراز اگر فرماتے
کیوں گردشِ ایام کی سیلی کھاتے
انگشت نما تھی کج کلاہی جن کی
وہ پھرتے ہیں آج جوتیاں چٹخاتے
 
فہرست