چکھی بھی ہے تو نے درد جام توحید

اسماعیل میرٹھی


چکھی بھی ہے تو نے درد جام توحید
چکھی بھی ہے تو نے درد جام توحید
یا سن ہی لیا ہے صرف نام توحید
ہے کفر حقیقی کا نتیجہ ایماں
ترک توحید ہے مقام توحید
 
فہرست