جو صاحب مکرمت تھے اور دانش‌‌ مند

اسماعیل میرٹھی


جو صاحب مکرمت تھے اور دانش‌‌ مند
جو صاحب مکرمت تھے اور دانش‌‌ مند
وہ لوگ تو ہو گئے زمیں کے پیوند
پوچھو نہ انہیں جو رہ گئے ہیں باقی
بدنام کنندۂ نکو نامے چند
 
فہرست