حق ہے تو کہاں ہے پھر مجال باطل

اسماعیل میرٹھی


حق ہے تو کہاں ہے پھر مجال باطل
حق ہے تو کہاں ہے پھر مجال باطل
حق ہے تو عبث ہے احتمال باطل
ناحق نہیں کوئی چیز راہِ حق میں
باطل کا خیال ہے خیال باطل
 
فہرست