ہے بارِ خدا کہ عالم آرا تو ہے

اسماعیل میرٹھی


ہے بارِ خدا کہ عالم آرا تو ہے
ہے بارِ خدا کہ عالم آرا تو ہے
دانائے نہان و آشکارا تو ہے
ہر شخص کو ہے تیرے کرم کی امید
ہر قوم کا آسرا سہارا تو ہے
 
فہرست