دیکھا تو کہیں نظر نہ آیا ہرگز

اسماعیل میرٹھی


دیکھا تو کہیں نظر نہ آیا ہرگز
دیکھا تو کہیں نظر نہ آیا ہرگز
ڈھونڈا تو کہیں پتا نہ پایا ہرگز
کھونا پانا ہے سب فضولی اپنی
یہ خبط نہ ہو مجھے خدایا ہرگز
 
فہرست