فطرت کے مطابق اگر انساں لے کام

اسماعیل میرٹھی


فطرت کے مطابق اگر انساں لے کام
فطرت کے مطابق اگر انساں لے کام
حیوان تو حیوان جمادات ہوں رام
مٹی پانی ہوا حرارت بجلی
دانش مندوں کے ہیں مطیع احکام
 
مفعول مفاعیل مفاعیلن فِع
ہزج مثمّن اخرب مکفوف ابتر(رباعی)
فہرست